Share |

بلدیاتی ادارے تحلیل اور نیا ایکٹ نافذ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ایڈ منسٹریٹر مقرر

لاہور(اکنامک ایشوز آن لائن) حکومت پنجاب نے بلدیاتی ادارے تحلیل اور نیا ایکٹ نافذ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکرٹری بلدیات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن لاہور ڈاکٹر محمدمجتبیٰ پراچہ کو ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورمقرر کر دیا اور انہوں نے اپنے فرائض منصبی کاچارج سنبھال لیا ہے۔علاوہ ازیں ڈویژنل کمشنرز کوتمام میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر، ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنرز کو تمام ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز اور ڈسٹرکٹ ڈپٹی ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کومتعلقہ یونین کونسلز کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے۔واضح رہے کہ

Thank You for visiting Economic Issues Pk.Com