Share |

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان سپردخاک

کراچی(اکنامک ایشوز آن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان سپردخاک ،گورنر سندھ ،صوبائی وزیر تعلیم ،اساتذہ اور طلبا سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شریک ہوئے ،جامعہ کراچی کے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔

Thank You for visiting Economic Issues Pk.Com