Share |

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو زوردار جھٹکا دیدیا

لاہور اکنامک ایشوز(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کیلئے اندرون و بیرون ملک ہوٹل کی سہولت ختم کر دی ہے
تفصیلات کے مطابق فضائی میزبانوں کی سہولت اور قیام پر سالانہ 60 کروڑ روپے اخراجات آتے تھے تاہم اب بنکاک اور کوالالمپور سمیت اندرون و بیرون ملک تمام ہوٹلوں کی سہولت ختم کر دی گئی ہے جس سے پی آئی اے کو سالانہ ایک ارب روپے کی بچت ہو گی۔

Thank You for visiting Economic Issues Pk.Com