Share |

ملکی جمہوریت کو جمہوریت چلانے والوں سے خطرہ ،وزیر اعظم کا کابینہ میں تبدیلی کی بات کرنا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے:مولا بخش چانڈیو

اکنامک ایشوز (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہوزیراعظم کا کابینہ میں وزرا کی تبدیلی کی بات کرنا ان کے اپنی ناکامی کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے،بیرون ملک جا کر ملک اور ملکی اداروں کو بدنام کرنا یہ کون سی جمہوریت ہے؟ ملک میں بے یقینی کی فضا قائم کرنے سے کب جمہوریت مضبوط ہوتی ہے؟مسلم لیگ نواز پر جب مقدمات بنے تو ان کو برا لگا، سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی ہمشیرہ پر بھی تو نواز لیگ نے ہی مقدمات بنائے تھے۔

Thank You for visiting Economic Issues Pk.Com