Share |

دولت مشترکہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے کے لئے میانمار حکومت پر دباو ڈالے، بنگلا دیشی وزیر اعظم

ڈھاکہ۔ 07 نومبر (اے پی پی) بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے میانمار حکومت پر دباو ڈالنے کی اپیل کردی۔ بنگلا دیش کے نشریاتی ادارے کے مطابق دولت مشترکہ کی 63 ویں پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے میانمار حکومت پر دباو ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

Thank You for visiting Economic Issues Pk.Com